حکومت بلوچستان نے کچھی جھل مگسی اور صحبت پور کی تین نئی تحصیل قائم کردی گئیں۔
حکومت بلوچستان ریو ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق جھل مگسی کی سب تحصیل میر پور کچھی بھاگ کی یونین کونسل جلال خان مغیری اور صحبت پور جیاء خان کھوسو کو تحصیل کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔