چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 13 جون سے منگولیا کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ وزیر خارجہ وانگ یی اپنی منگولیا کی ہم منصب بیتسیتسیگ بتمونخ کی دعوت پر 13 سے 15 جون تک وہاں کا دورہ کریں گے۔