سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بدلتے موسم کو خوش آئند قرار دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں میں مزید ہواؤں اور ہلکی بارش کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے موسم مزید خوشگوار ہونے کی توقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.