بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع ہے۔

واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان اور گیس کی فراہمی سے متعلق تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔ مزید معلومات متعلقہ حکام کی جانب سے فراہم کیے جانے کے بعد سامنے آئیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.