پیڈل اسٹارز حذیفہ عبدالرحمن اور حذیمہ عبدالرحمن 2 سے 4 اکتوبر تک کراچی میں منعقد ہونے والے ایف آئی…

پاکستان کے ابھرتے ہوئے پیڈل اسٹارز حذیفہ عبدالرحمن اور حذیمہ عبدالرحمن 2 سے 4 اکتوبر تک کراچی میں منعقد ہونے والے ایف آئی پی برونز پاکستان۔ 2026ون میں شرکت کے ساتھ پہلی بار ایف آئی پی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔یہ ٹورنامنٹ پاکستان کیلئے تاریخی…

پی سی بی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز سیزن ٹو 100 اضلاع میں جاری ہے، ترجمان

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز سیزن ٹو کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کا 40 اوورز کے میچز پر مشتمل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 100 اضلاع میں جاری ہے۔ اتوار کو ترجمان کے مطابق ٹورنامنٹ میں 21 ہزار طلبہ حصہ لے رہے ہیں۔ 19 ستمبر سے اب تک تقریبا 500…

دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز قومی عزم اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہیں،…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےبلوچستان میں دہشت گرد وں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں 71 سے زائد دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنا ایک بڑی کامیابی ہے۔اتوار کوسینیٹ…

کنڑ اور نورستان میں ہلاک یا گرفتار افراد کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کے ٹھوس شواہد سامنے لائے…

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے افغان طالبان کے بے بنیاد الزامات کو رپورٹ کرنے والی رائٹرز کی خبرمیں صحافتی ذمہ داری اور تصدیق کے حوالے سے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کنڑ اور نورستان میں ہلاک یا گرفتار افراد پاکستانی تھے…

حکومت پی آئی اے کیلئے نہ طیارے خرید رہی ہے اور نہ ہی کسی قسم کے قرض کا اعلان کیاگیا ہے،خرم شہزاد

وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پی آئی اے اور امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے حوالے سے حقائق واضح کرنا ضروری ہیں، کیونکہ گردش کرنے والے بعض تبصروں میں نجکاری کے عمل اور برآمدی قرض فراہم کرنے والے ادارے کے کردار کو درست طور پر…

بلوچستان میں بلیو اکانومی، معدنیات، توانائی اور علاقائی تجارت کے وسیع امکانات ہیں، جعفر مندوخیل

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نیشنل ورکشاپ میں ماہرین کے علم، تجربے اور بصیرت سے استفادہ اور باہمی مکالمے کے ذریعے بلوچستان اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کا بہتر ادراک حاصل ہوا ہے تاہم ورکشاپ کی حقیقی کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب…

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ،منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے ٹیکس کیس ختم ہونے کا انتظار ضروری نہیں

لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ منی لانڈرنگ اپنی جگہ ایک الگ جرم ہے، اس کی تحقیقات شروع کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ پہلے کسی شخص کا انکم ٹیکس کا معاملہ مکمل طور پر طے ہو جائے۔اتوار کوایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ جسٹس…

شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے ترقی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، ایلون مسک

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ ایک عظیم رہنما ہیں، ان کی قیادت میں چین نے ترقی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں اور یہ وہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کو دیئے…

امریکہ اور چین کے درمیان اسٹریٹجک استحکام برقرار رہناپوری دنیا کے مفاد میں ہے،شان اسٹین

امریکہ-چین بزنس کونسل کے صدر شان اسٹین نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے صدور کے درمیان ملاقات ہمیشہ مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، موجودہ تاریخی مرحلے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطے اور بات چیت کا کوئی متبادل نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں…