رمضان المبارک میں غرباء، مساکین، یتیموں، نادار اور کمزور طبقات کا احساس کرتے ہوئے ان کی مدد…

:نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس بابرکت مہینے میں معاشرے کے غرباء، مساکین، یتیموں، نادار اور کمزور طبقات کا خاص احساس کرتے ہوئے ان کی مدد…

بلوچستان/ موسم صورتحال

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کیچ، پنجگور، واشک، خاران، خضدار اور گوادر میں بھی تیز…

مغربی کنارے سے متعلق اسرائیل کا فیصلہ امن اور استحکام کیلئے نقصان دہ ہے: سعودی وزارت خارجہ

:سعودی وزارت خارجہ نے کہاکہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے بعض حصوں پر کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ امن اور استحکام کے حصول کی کوششوں کو نقصان پہنچائے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب…

سری لنکن بحریہ نےغیر قانونی شکار کے الزام پر 25 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

:سری لنکن بحریہ نے ضلع جافنا میں کنکی سنتھورائی کے قریب اپنی سمندری حدود میں مبینہ طور پر غیر قانونی شکار پر 25 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔ شنہوا کے مطابق سری لنکن بحریہ نے بتایا ہے کہ بھارتی ماہی گیر گزشتہ رات کو سری لنکن سمندری…

اکشے کمار اپنی زندگی کے کس واقعے پر اب تک شرمندہ ہیں؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں نہ صرف خوفزدہ کیا بلکہ طویل عرصے تک شرمندگی کا احساس بھی دلایا۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط کیریئر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والے اس ایکشن…

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی بڑھتی قربتیں، سابقہ منگیتر کا پیغام سامنے آگیا

اداکارہ میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی منگنی ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تین برس تک جاری رہنے والے تعلق کے اختتام کے باوجود مداحوں کی توجہ اس جوڑی پر مرکوز رہی، اور حالیہ دنوں میں عاصم اظہر اور اداکارہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کا بڑا بیان!

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کہتے ہیں کہ اگر اب ٹیم سے کوئی غلطی ہوئی تو اب تک حاصل ہونے والی فتوحات بے معنی ہوجائیں گی۔ زمبابوے کی ٹیم ایونٹ میں اپنے ابتدائی دو میچز کولمبو میں کھیلنے کے بعد آخری دو میچز پالیکیلے میں کھیلے گی۔ زمبابوے کا…

نمیبیا کے خلاف اہم میچ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

قومی ٹیم کی مینجمنٹ نمیبیا کے خلاف اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میچ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں اور سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرینتھ کو موقع دینے کی تجویز زیرِ غور ہے۔…

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز 2 کے تحت ضلع خضدار میں ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر میں متعدد اہم…

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز 2 کے تحت ضلع خضدار میں ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر میں متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ یہ اسکیمات خواتین کی سماجی، معاشی اور پیشہ ورانہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے شروع کی گئی ہیں، جن میں سولر سسٹم کی…