نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، صحافی کے سوال پر خاموش رہنے کا اشارہ

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جہاں دونوں بہن بھائی نے صحت اور دیگر امور پر گفتگو کی، نورین نیازی نے بانی کو سپریم کورٹ کے حکم سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی،…

وقت نے ثابت کر دیا سیاسی ہتھکنڈوں سے کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کر دیا کہ سیاسی ہتھکنڈوں سے کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا اور ہم بھی کسی کو سیاسی طور پر مائنس کرنے کے حق میں نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے…

جب آپ یو اے ای میں رہ کر اسی کے خلاف فریق بنیں گے تو وہ ردعمل تو دے گا، خواجہ آصف

بیرسٹر گوہر کے یو اے ای ویزا والے اعتراض پر جواب دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ یو اے ای میں بارہ چودہ سال رہا ہوں، میں جانتا ہوں وہاں پاکستانیوں کے ساتھ جو ہورہا ہے، اسی نوے فیصد وہ لوگ ہیں جن لوگوں نے حالیہ جنگ میں فریق بننے…

مسلم لیگ (ن)، پی پی پی معاملات طے نہ پاسکے، قانون سازی بھی روک دی گئی

حکمران اتحاد کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان معاملات تاحال طے نہ پاسکے اور قانون سازی بھی روک دی گئی ہے۔ جنوبیایشیائی تارکینِ وطن کی کمیونٹیز دریافت کرنا پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے…

حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معقول فاصلے ہونے چاہئیں، تاہم ایک دوسرے کی مخالفت برائے مخالفت نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے…

بلغاریہ کو امریکا سے آٹھ F-16 جنگی طیارے 2030 میں ملنے کا امکان ہے،وزارتِ دفاع

بلغاریہ کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی فضائیہ کو2030 میں امریکا سے آٹھ F-16 Block 70 جنگی طیارے ملنے کا امکان ہے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق وزارتِ دفاع نے بیان میں بتایا کہ لاک ہیڈ مارٹن نے ہمیں طیاروں کی تیاری کے عمل میں بعض…

چین، کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک، 3 لاپتہ

چین کے صوبہ یوننان میں چھوٹی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق ہواننگ کاؤنٹی کی حکومت نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ بدھ کی شام تقریباً 6 بجے ہواننگ کاؤنٹی میں نان پن دریا پر پیش آیا،جب کشتی میں سوار 6 افراد پانی میں گر…

چائنا میڈیا گروپ فلم کلچرل کارنیول تھیان جن پہنچ گیا

چائنا میڈیا گروپ اور تھیان جن میونسپل عوامی حکومت کے اشتراک سے "سی ایم جی فلم کلچرل کارنیول، تھیان جن خصوصی پروگرام” کا آغاز تھیان جن میں ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کے مطابق یہ سرگرمی "2026 فلمی معیشت کے فروغ کا سال” کے موقع سے فائدہ اٹھاتے…

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ میں دانیال اعجاز کی پہلی پوزیشن

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ 2026 کے سنگلز فائنل میں دانیال اعجاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، یہ مقابلہ لیشر سٹی بولنگ کلب، صفا گولڈ مال اسلام آباد میں منعقد ہوا۔​چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں…

آزادی کپ سکواش ٹورنامنٹ میں شاہزیب نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

سرگودھا ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے زیرِاہتمام آزادی کپ سکواش ٹورنامنٹ میں شاہزیب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ ٹورنامنٹ میں انس آصف رنر اپ جبکہ عثمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گرلز ایونٹ میں انیبا نے فاتح کا…