Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
محسن نقوی کی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے تعاون سے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر سائنسدانوں اور انجینئرز کی پیشہ وارانہ مہارت اور محنت کو سراہا…
ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں پانی کے تالاب میں 2 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں
ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں پانی کے تالاب میں 2 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں نعشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں گشکوری تالاب میں 8 سالہ رضوانہ، 12 سالہ سائرہ ڈوب گئیںجس کی اطلاع ملنے پر…
گوادر گرینڈ جرگہ: گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور عوامی مسائل کے حل کی…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گوادر میں منعقدہ گرینڈ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کا دارومدار معاشی و معاشرتی سرگرمیوں میں عوامی شرکت، قبائلی ہم آہنگی اور حکومتی اقدامات کے تسلسل پر ہے۔ میں گوادر کے غیور باشندوں کو یہ…
ٴْبلوچستان میں ماحولیاتی پائیداری کے لیے محکمہ جنگلات اور آر ڈی ایم سی میں تعاون پر اتفاق
محکمہ جنگلات و جنگلی حیات، حکومت بلوچستان اور ریکوڈک مائننگ کمپنی (RDMC) کے درمیان ایک اعلی سطحی اجلاس گزشتہ روز کوئٹہ سیرینا ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سیکریٹری محکمہ جنگلات و جنگلی حیات جناب عمران گچکی نے کی، جبکہ آر ڈی ایم سی کی…
بلوچستان کے تاجروں کے لیے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے، یو بی ایل گروپ ایگزیکٹو
اسلامک کے گروپ ایگزیکٹو خالد غزنوی نے کہا ہے کہ بنکنگ سیکٹر کی ترقی کا روباری ترقی میں مضمر ہے جتنا کا روبار ترقی کرے گا اتنی ہی ترقی بنکنگ سیکٹر کی بھی ہو گی بزنس کمونٹی کو گاڑیوں ، ڈرائی فروٹس ، کان کنی ودیگر کاروباری شعبوں کی ترقی کے لئے…
زیارت، ہرنائی اور سنجاوی کے ہسپتالوں میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ نے سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن سے اہم ملاقات کی، اس موقع پر فوکل پرسن ہرنائی حاجی باز محمد دمڑ اور موسی کاکڑ بھی موجود تھے صوبائی وزیر خوراک نے سیکرٹری صحت کو…
پی این آر اے میں ریڈیو ایکٹو ویسٹ مینجمنٹ پر پانچ روزہ قومی ورکشاپ کامیابی سے اختتام پزیر
پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے ) میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے تعاون سے ریڈیو ایکٹو ویسٹ مینجمنٹ پر پانچ روزہ قومی ورکشاپ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ممبر (ایگزیکٹو) پی این آر اے…
پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، راشد نصراللہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے زکوة و عشر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سٹاف آفیسر راشد نصراللہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی اور صوبے کے کروڑوں عوام کو ریلیف فراہم کرنا…
پاکستان کے ثالث کے کردار سے دنیا میں اس کے وقار میں مزید اضافہ ہوا ہے،ہارون اختر
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر دنیا کے امن کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان کے ثالثی کردار سے دنیا میں اس کے وقار میں مزید اضافہ ہوا…
جاز ورلڈ کا ماحولیاتی تحفظ اور کاربن اخراج میں کمی کے اہداف کے لیے ارتھ آور اور ڈی کاربنائزیشن…
جاز ورلڈ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کے اشتراک سے اپنے ہیڈکوارٹر میں ارتھ آور منایا۔ اس موقع پر ایک گھنٹے کے لیے غیر ضروری لائٹس اور ڈیجیٹل ڈسپلے بند رکھے گئے، جس کا مقصد توانائی…