Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی گولڑہ شریف آمد ، پیر سید معین الحق گیلانی اور دیگر اہل خانہ سے…
چیئرمین سینیٹ نے گولڑہ شریف کے پیر سید معین الحق گیلانی اور دیگر اہل خانہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے دکھ کی اس گھڑی میں مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گولڑہ شریف کے پیر صاحب سے دلی اظہار…
حکومت بلوچستان کا بڑا فیصلہ: طالبات کے امتحانی مراکز میں مرد افسران کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
حکومت بلوچستان نے امتحانی مراکز میں مرد افسران کے داخلے پرپاپندی عائد کردی خواتین مراکز کی نگرانی صرف مجاز خواتین عملہ کرے گا۔جاری اعلامیے کے مطابق طالبات کے امتحانی مراکز میں کسی بھی صورت مرد افسران یا مانیٹرنگ کمیٹی کے مرد ارکان کو داخلے…
بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرارز کو ایڈیشنل رجسٹرار کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ، اعلامیہ
بلوچستان ہائی کورٹ میں اہم انتظامی پیش رفت کے تحت 6 ڈپٹی رجسٹرارز (بی پی ایس ۔19) کو ترقی دے کر ایڈیشنل رجسٹرار (بی پی ایس ۔20) مقرر کر دیا گیا ہے۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق یہ ترقیاں پروموشن کمیٹی کی سفارش پر معزز چیف جسٹس…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منفرد اور انسان دوست اقدام ،نوجوان کو براہِ راست فون کال کے ذریعے سرکاری…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک منفرد اور انسان دوست اقدام کے تحت مختلف محکموں میں نوکری کے لیے 45 مرتبہ درخواست دینے والے ایک محنتی نوجوان کو براہِ راست فون کال کے ذریعے سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کیا ہے ۔یہ دلچسپ اور غیر…
ًاسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرِ صدارت اجلاس؛ بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کا فیصلہ
اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئی کی زیر صدارت اسپیکر چیمبر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور بالخصوص صوبائی اسمبلی کی حفاظت کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل…
امیر جے یو آئی بلوچستان کا قلعہ سیف اللہ میں ڑالہ باری سے ہونے والے نقصانات پر تشویش، کسانوں کے لیے…
امیر جمعیت علما اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے قلعہ سیف اللہ کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ اہلِ قلعہ سیف اللہ مشکلات اور مصائب کا شکار ہوں اور وہ خاموش بیٹھے رہیں۔…
سکیورٹی پابندیوں کے باوجود سپریم کورٹ فعال، ایک روز میں 122 مقدمات نمٹا دیئے
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سکیورٹی پابندیوں اور اسلام آباد میں عدالتوں تک رسائی میں عارضی مشکلات کے باوجود بدھ کو اپنی معمول کی عدالتی سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے مجموعی طور پر 122 مقدمات نمٹا دیئے۔جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سپریم کورٹ کا…
اسلامی یونیورسٹی نے اپنے نئے کیمپس سیکٹر ایچ ٹین میں جدید سپورٹس سہولیات کا افتتاح کر دیا
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے اپنے نئے کیمپس، سیکٹر H-10 اسلام آباد میں سعودی عرب کے تعاون سے قائم جدید سپورٹس سہولیات کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کی صدارت صدر جامعہ پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد نے کی جنہوں نے…
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے…
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان و کرغزستان کے…
وفاقی آئینی عدالت میں 23 اپریل کو عدالتی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان
وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان نے ریڈ زون اسلام آباد کی بندش کے باعث وکلاء، سائلین اور عدالتی افسران و عملے کو درپیش ممکنہ مشکلات کے پیش نظر 23 اپریل 2026 (جمعرات) کو عدالت کی پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں تمام عدالتی کارروائیاں معطل رکھنے کا فیصلہ…