Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سپیکر قومی اسمبلی کاڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ و امیگریشن کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاسپورٹ و امیگریشن، محمد علی رندھاوا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محمد علی رندھاوا کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے…
خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع خضدار میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان پولیس کی ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پولیس خاتون دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہوئی ہے۔
پولیس کے…
ٰمحکمہ صحت کو فعال اور شفاف بنانے کے لیے فوری اصلاحات کی جائیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت بلوچستان اس وقت تاریخ کے بدترین کرپٹ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ کرپشن کے چیمپین نااہل وزیرِ صحت، ٹینڈر ماسٹر سیکریٹری ہیلتھ اور ان کے کرپشن میں ملوث دستِ راست…
نوشکی، زمیندار ایکشن کمیٹی کا اجلاس زمیندار ایکشن کمیٹی نوشکی کے صدر میر محمد اعظم ماندائی کی صدات…
زمیندار ایکشن کمیٹی نوشکی کا اجلاس ، ضلع کونسل ہال نوشکی میں زیر صدارت صدر زمیندار ایکشن کمیٹی نوشکی میر محمد اعظم ماندائی منعقد ہوا اجلاس میں زمیندار سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر میر خورشید جمالدینی ، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالصمد…
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن نے صبر و تحمل اور ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کیا ہے جو قابلِ تحسین ہے…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کی سربراہی میں اپوزیشن اراکین نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، آئندہ مالی سال کے بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں سمیت اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کی سربراہی…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کی سربراہی میں اپوزیشن اراکین نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، آئندہ مالی سال کے بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں سمیت اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل کرنے کا اعلان
وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان سامنے آیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ہیوی اور پبلک ٹرانسپورٹ کو تاحکم ثانی معطل کیا جا رہا ہے،جڑواں شہروں میں فیض آباد،کراچی…
قومی اسمبلی کا چھبیسواں سیشن، وزیراعظم کسی بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے
قومی اسمبلی کے چھبیسویں سیشن میں ارکان کی حاضری مایوس کن رہی۔ وزیراعظم پورے سیشن کے دوران کسی ایک بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، جبکہ 51 ارکان نے بھی ایوان سے مکمل دوری اختیار کیے رکھی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے رپورٹ جاری کر دی۔
…
عالمی مسائل کی طرح اندرونی مسائل کا بھی حل تلاش کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران جنگ بندی کا جو اعزاز ملا ہے اسکی عزت کرتے ہیں مگر عالمی مسائل کی طرح اندرونی مسائل کا بھی حل تلاش کیا جائے۔ اگر ہندوستان نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو ہم سب سے پہلے میدان میں…
نجی وسرکاری اداروں کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی قرار
جڑواں شہروں کے نجی وسرکاری اداروں کی بندش کے متعلق زیرگردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے نجی وسرکاری اداروں کی بندش سے متعلقوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔ جعلی نوٹیفکیشن میں کل سے تاحکم…