Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
علامہ اقبال علمی اور فکری بصیرت میں اپنی مثال آپ تھے،مریم نوا ز
وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز نے علامہ اقبال کی فکری اور سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم وفات پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال آج ہمارے درمیان نہیں مگر ان کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ…
خضدار میں دہشت گردی کے خلاف بہادری کی مثال قائم کرنے والی شہید ملک ناز پر قوم کو فخر ہے، میر ضیا…
وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو نے کہا کہ خضدار میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کی تاریخ پہلی خاتون کانسٹیبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کرکے جام شہادت نوش کیا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں حکومت شہداکے لواحقین…
ٰ کوئٹہ میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ بوتل بند پانی کے خلاف بڑی کارروائی، متعدد واٹر پلانٹس سیل
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ بوتل بند پانی کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے متعدد واٹر پلانٹس کو سیل کر دیا۔ مختلف علاقوں میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران پرانا سبزل روڈ، مغربی بائی پاس اور جبل نور میں 3…
شفاف امتحانی نظام کے لیے ڈپٹی کمشنر دکی کا ڈگری کالج کا دورہ؛ نقل کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’…
وزیراعلی بلوچستان کے شفاف امتحانی نظام کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے گورنمنٹ ڈگری کالج دکی میں قائم امتحانی مرکز کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے امتحانی عمل، سیکیورٹی انتظامات اور نگرانی کے نظام کا تفصیلی جائزہ…
بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا جدید آن لائن فیس سسٹم متعارف؛ اب امیدوار گھر بیٹھے فیس جمع کرا سکیں گے
بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کی سہولت کے لیے فیس جمع کرانے کا نیا آن لائن نظام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے بھر کے امیدوار اب اپنی فیس 24 گھنٹے،…
قلعہ سیف اللہ میںحالیہ سیلاب نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں مکانات،…
امیر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ ضلع قلعہ سیف اللہ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بندات موسیٰ زئی، بندات فتوزئی، میرزئی، اسماعیل زئی اور دیگر متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا اور…
آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت اجلاس، وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات اور امن و مان کا تفصیلی…
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات اور امن و مان کا تفصیلی جائرہ لیتے ہوئے تمام افسران کو شہر بھر میں موثر سکیورٹی انتظامات اور گشت کے نظام کو یقینی بنانے، شہر بھر کے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی…
پاکستان سے 2,687 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال خرم شہزاد
پاکستان سے 2,687 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔کوآرڈینیٹر مدینہ کاشف حسین نے وزارتِ مذہبی امور کے دیگرعملے کے ساتھ عازمین کا ان کی رہائش گاہ پر استقبال کیا۔ حکام کے مطابق عازمین کے آرام اور سہولت کو یقینی بنانے کے لئےغیر…
چین کی مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے چینی زبان میں مہارت بہت ضروری ہے، مریم نواز
وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی ہے۔چینی زبان اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے۔وزیراعلی مریم نواز نے چینی زبان کے دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ دنیا میں تقریباً…
وزیر خزانہ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور قانون سازی و نجکاری کا اجلاس
وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان کی زیر صدارت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور قانون سازی و نجکاری کا 34واں اجلاس سول سیکرٹریٹ کے دربار ہال میں منعقد ہوا ،جس میں مختلف محکموں کی جانب سے متعدد سفارشات کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی میں منظور…