Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تقریباً 45 منٹ جاری رہنے والی اس خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے اسلام…

ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 48ویں روز بھی جاری رہا۔ ضلعی حکام کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے 2 افراد وطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈرکے ذریعے اب تک مجمو عی طورپر3235افراد پاکستان آچکے ہیں۔  ’’ 28  فروری سے اب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پاکستان نیول وار کالج کے55ویں تربیتی کورس کے شرکاء کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پاکستان نیول وار کالج کے 55ویں تربیتی کورس کے شرکاء نے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے عالمی منظرنامے میں پاکستان کے قائدانہ کردار پر قومی و عسکری قیادت کوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز…

عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے 1139کے قریب پولیس کے جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے ،…

انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ بلوچستان پولیس کے جوان پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے امن و امان کو قائم رکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے ابتک عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے 1139کے قریب پولیس کے جوانوں…

گوادر مستقبل کی عالمی تجارتی گزرگاہ، عالمی تجارت کا رخ پاکستان کی جانب ہوگا‘ جنرل (ر) ناصر خان…

سابق نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بلوچستان کی اصل اہمیت کو ابھی تک مکمل طور پر نہیں سمجھا گیا، حالانکہ یہی صوبہ ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،گوادر اور چاہ بہار دراصل…

بلوچستان صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کیلئے اگلا اہم مرکزہے،بلال خان کاکڑ

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے اگلا اہم مرکزہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان تبدیل ہو رہا ہے، سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہے…

نوجوان نسل اپنے ثقافتی ورثے پر فخر کرے اور تحفظ و فروغ میں فعال کردار ادا کرے : وزیر اعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان آج اقوامِ عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یہ دن پرعزم انداز میں منا رہا ہے۔ وزیرِاعظم نے مشترکہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ثقافتی…

پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔  پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ فیول 23روپے 59پیسے فی لیٹرسستا کر…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورۂ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک (Ambassador Tolga (Bermek , سفیر نیلوفر…

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے ہرمز بند ہونے کے سبب جہاز نے رخ تبدیل کیا تاہم پاکستانی جہاز کو جلد دوبارہ راستہ فراہم کیےجانے کا امکان ہے۔شپنگ ذرائع نے…