Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل لیونت ارگون…
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل لیونت ارگون نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور، جاری اسرائیل-امریکہ-ایران تنازع کے باعث خطے کی بحری سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی…
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد تحقیق کو تجارتی بنیادوں پر فروغ دے کر اہم کردار ادا کر رہی ہے، شاہد…
وفاقی سیکرٹری وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی شاہد بلوچ نے کہا ہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد تحقیق کو تجارتی بنیادوں پر فروغ دے کر ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے حصول میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار…
صحت بنیادی نعمت، عوامی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ صحت اللہ کی وہ عظیم نعمت ہے جس کا احساس اکثر ہمیں اس وقت ہوتا ہے جب ہم اسے کھو دیتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یومِ صحت کی مناسبت سے جاری کردہ…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا حب میں کاروباری اداروں کی ٹیکس رجسٹریشن کیلئے خصوصی مہم کا آغاز
بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے ضلع حب میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور دیگر خدمات فراہم کرنے والے کاروباری اداروں کی ٹیکس رجسٹریشن کے لیے خصوصی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کا مقصد صوبے میں ٹیکس کے دائرہ کار کو وسعت دینا، کاروباری سرگرمیوں کو…
بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں شہر کی اہم شاہراہوں پر تجارتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی…
میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں شہر کی اہم شاہراہوں پر تجارتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق یہ اقدام آئینی درخواست نمبر 824/2016…
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی زیر صدارت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور مختلف روٹس کے کرایوں کے متعلق اجلاس
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ کی زیر صدارت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور مختلف روٹس کے کرایوں کے متعلق اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی, تحصیلدار گنداواہ دیدار علی گولہ ودیگر پیٹرول پمپس کے منیجرز,…
ضلعی انتظامیہ عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھے گی ، تحصیلدار رکنی غلام قادر قیصر
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں ریلیف فراہم کرنے کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو کی ہدایات پر تحصیلدار رکنی غلام قادر قیصرانی نے رکنی شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں میں نادرا کے دفتر کے باہر دہشت گرد حملے کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں نادرا کے دفتر کے باہر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل رفیع اللہ اور گل شاہ نور کے لئے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، خیریت دریافت کی ،نیک خواہشات…
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر…
سیاحت زرمبادلہ کمانے کا آسان ذریعہ ، پاکستان 10 ارب ڈالر تک کما سکتا ہے، آفتاب الرحمن رانا
پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کےمنیجنگ ڈائریکٹر آفتاب الرحمان رانا نے کہا ہے کہ سیاحت نہ صرف معیشت کو مضبوط کرتی ہے بلکہ مختلف ممالک کے عوام کے درمیان ہم آہنگی اور بہتر تعلقات کو بھی فروغ دیتی ہے،پاکستان ٹریول مارٹ ایک…