Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بے گناہ بچوں کی شہادت افسوسناک ہے۔  پروفیسر حلیم صادق  

بے گناہ بچوں کی شہادت افسوسناک ہے۔ پروفیسر حلیم صادق عوام پاکستان بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری کا خضدار دھماکے پر ردعمل، معصوم بچوں کی شہادت کو قومی سانحہ قرار دے دیا۔ انسانیت سوز واقعہ اور بچوں کی شہادت پر دلی دلی رنج ھوا۔ بیان…

خضدار: زیرو پوائنٹ پر آرمی پبلک اسکول کی بس پر دھماکہ، 5 طلباء و طالبات شہید

خضدار (نیوز رپورٹ): بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر آج صبح ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جب بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول کی بس کو بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 معصوم طلباء و…

بلوچستان‘ میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ میں 5 ارب کی بے ضابطگیاں

محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپوٹ میں 5 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ آڈٹ رپورٹ 2017-2022کے دورانیہ پر مشتمل ہے جس کے مطابق بلوچستان میں ایک ارب 77کروڑ کی ادویات تقسیم ہی نہیں ہوئیں اور 31کروڑ سے…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔چمن شہر میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو چکن کی قیمت میں 200 سے 250 روپے کا اضافہ کیا گیا۔ چند روز قبل 550 سے 600 روپے کلو میں فروخت ہونے والا چکن اب 800 روپے میں فروخت…

بلوچستان اسمبلی کااجلاس بدھ تک ملتوی

بلوچستان اسمبلی کااجلاس بدھ ہوگا،کل کے اجلاس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کا ترمیمی مسودہ پیش کیاجائے گا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رواں سیشن کاپہلااجلاس آج بروزبدھ 21مئی کو صوبائی…

وفاقی وزیرقانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی…

وفاقی وزیرقانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ منگل کو وزارت قانون و انصاف کے ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی امور، قانون سازی کے…

مذاہب اور اقوام کا تنوع ہماری طاقت ہے ،گورنربلوچستان ، وفاقی وزیر مذہبی امور کا کانفرنس سے خطاب

گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہاہے کہ پاکستان میں مذاہب اور اقوام کا تنوع ہی ہماری طاقت ہے پاکستان اور بلوچستان میں تمام اقلیتوں کی زندگی کے مختلف شعبوں میں گرانقدر خدمات ہیں اور توقع…

وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی کاروبار بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے دسمبر 2024 میں 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست…

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ: چار بچوں کی ہلاکت پر احتجاج

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ایک مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں چار بچوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ پشاور سے خبر رساں ایجنسی اے پی کی طرف سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقامی اکابرین نے منگل کو بتایا کہ شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں ایک…

بلوچستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والی ہندو برادری کے 25 سالہ کشش چوہدری بلوچ نے صوبائی مقابلے کا امتحان (پی سی ایس) پاس کرکے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ بلوچستان کی پہلی ہندو خاتون اور کم عمر ترین اسسٹنٹ کمشنر بن گئی ہے