Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سانحہ نوشکی کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پروفیسر حلیم صادق
سانحہ نوشکی کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پروفیسر حلیم صادق
اے۔پی۔پی۔صوبائی جنرل سیکریٹری کی وفد کے ہمراہ نیشنل اسپتال کراچی انتظامیہ سے ملاقات ۔مسائل پر تبادلہ خیال
پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کا بلوچستان حکومت سے درپیش مسائل حل…
ایکشن کیمٹی اخباری صنعت بلوچستان کے زیر اہتمام پیپرا رولز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایکشن کیمٹی اخباری صنعتبلوچستان کے زیر
اہتمامپیپرا رولز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تربت مین بازار HBL بینک ڈکیتی کا شکار تقریباََ ڈکیت 5 سے 10 منٹ بینک کے اندر رہے ہیں
تربت مین بازار HBL بینک ڈکیتی کا شکار تقریباََ ڈکیت 5 سے 10 منٹ بینک کے اندر رہے ہیں.
اوتھل پھور کے قریب تیز رفتار سے کراچی سے تربت جانے والی کوچ الٹ گئی
اوتھل پھور کے قریب تیز رفتار سے کراچی سے تربت جانے والی کوچ الٹ گئی خواتین اور مرد حضرات سوار تھے جبکہ 15 سے زاہد زخمی حادثہ ڈرائیور کی لاپرواہی سے ھوا زرائع
مستونگ، دشت میں خنجروں کے وار سے ایک شخص قتل، ریسکیو ذرائع
مستونگ، دشت میں خنجروں کے وار سے ایک شخص قتل، ریسکیو ذرائع
مستونگ، ملزمان ٹول پلازہ کے قریب سڑک کنارے لاش چھوڑ کر فرار، ریسکیو ذرائع
مستونگ۔ لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع
مستونگ، دشت لیویز نے ملزمان کی تلاش اور…
ڈیرہ مراد جمالی۔ربیع پل کے مقام پر مزدہ ٹرک موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گیا
ڈیرہ مراد جمالی۔ربیع پل کے مقام پر مزدہ ٹرک موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گیا ایک شخص محمد جان ولد جان محمد قوم مغیری موقع جانبحق جبکہ اکبر علی ولد شبیر احمد مغیری شدیدزخمی ۔ پولیس زرائع
لیویز فورس کےافسران سمیت620اہلکاروں کومحکمہ پولیس میں رپورٹ کرنےکامراسلہ جاری ،
لیویز فورس کےافسران سمیت620اہلکاروں کومحکمہ پولیس میں رپورٹ کرنےکامراسلہ جاری ،
بلوچستان ہائی کورٹ کا نظربند سیاسی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم
جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کو 21 اپریل 2025 کو لک پاس کے مقام پر ایم پی او آرڈیننس 1960 کے سیکشن 3 کے تحت زیر حراست درخواست گزاروں/ نظربندوں کو فوری طور…
ترقیاتی عمل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(خ ن )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو سریاب میں تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا جو کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت مکمل کیے گئے اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر رفیق بلوچ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو مکمل کئے گئے منصوبوں پر…
پولیو کے خلاف جنگ، والدین بھرپور تعاون کریں، ڈپٹی کمشنرسبی
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے پولیو مہم کی چیکنگ کے سلسلہ میں ضلع کی مختلف یونین کونسلوں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹرانزٹ پوائنٹ اور فکس سائٹس پر خود کھڑے ہو کر بچوں کو اپنی نگرانی میں پولیو کے قطرے پلوائے اور مختلف مقامات پر جا کر…