Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صدرمرکزی تنظیم تاجرا ن پاکستان کاشف چوہدری سے صوبائی ترجمان

کاشف حیدری نے مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں صدر تنظیم کاشف چوہدری سے ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان کے تاجروں کو درپیش معاشی مسائل اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مرکزی ترجمان ضیاء احمد راجا، قائمقام سیکریٹری اطلاعات سیف…

ربجانے بلوچستان میڈیا ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی مکمل حمایت کر دی

ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی مکمل حمایت کر دی اسلام آباد(بیورورپورٹ) راولپنڈی اسلام اباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن ربجا نے بلوچستان کی صوبائی حکومت کی جانب سے پرنٹ میڈیا پر پابندی کو اظہار راۓ کی اذادی کے مغائر اور پرنٹ میڈیا سے وابسطہ…

میں گیس اور گرمیوں میں بجلی سے محروم ہوتے ہیں، جمال شاہ کاکڑ

بلوچستان میں گیس کامعاملہ ،وزارت توانائی نے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کے توجہ دلائو نوٹس پر عدالتی فیصلے کے بعد معاملے کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے ۔گزشتہ روز قائمہ کمیٹی برائے سرکاری یقین دہانیوں کااجلاس ہوا ۔اجلاس میں پاکستان مسلم…

بلوچستان اسمبلی نے سانحہ خضدار کےخلاف مشترکہ مذمتی قرارداد منظور کرلی

 ‘قرارداد کے متن کے مطابق 21مئیبلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی صدارت میں 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا‘ اجلاس مےں رکن صوبائی اسمبلی مےررحمت صالح بلوچ نے سانحہ خضدار کے خلاف مذمتی قرارداد پےش کی ‘قرارداد کوبلوچستان…

بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، بعض مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان

 بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شام کے اوقات میں بعض علاقوں میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، موسی خیل، سبی، بولان…

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جی)کا آواران کے مقامی صحافیکے قتل کی مذمت

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جی)آواران کے مقامی صحافی، لطیف بلوچ کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ لطیف بلوچ کو مسلح افراد نے رات گئے ان کے گھر میں اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ سو رہے تھے۔ اس بزدلانہ حملے کے نتیجے میں…

ٰفرح عظیم کی شاہ کی قیادت میں سانحہ خضدار کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نکالی گئی ریلی

بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن اسمبلی اور ایمان پاکستان کی چیئر پرسن فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر دنیا کو باور کرایا ہے کہ ہماری افواج بہترین فوج ہے اور بھارت نے اپنی جارحیت کے ذریعے خضدار میں سکول کے…

ترجمان حکومت بلوچستان کا صحافی لطیف بلوچ کے قتل پر افسوس کا اظہار

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے آواران مشکے سے تعلق رکھنے والے صحافی لطیف بلوچ کے قتل کے افسوسناک پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اس کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے گی ۔انہوں…

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا،علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں نمی کی لہریں مسلسل داخل ہو رہی ہیں اور 24 مئی کو مغربی لہر کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا بھی امکان ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ژوب،…

اسلام آباد ،سندھ اور بلوچستان میں گرمی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا،مختلف…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں فانی بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں…