ٹریفک وارڈنز کو اگلے گریڈ میں ترقیاں دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں تعینات ٹریفک وارڈنز کو ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹریفک پولیس ہیڈکواٹر نے تمام ٹریفک وارڈنز کے کوائف اور ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹریفک وارڈنز کو گریڈ 14 سے 16 میں ترقیاں دی جائیں گی۔ (شعیب عزیز)

Leave A Reply

Your email address will not be published.