سیالکوٹ ایئرپورٹ 16روز کیلئے بند

لاہور: محکمہ سول ایوی ایشن پنجاب نے سیالکوٹ ایئرپورٹ کو 16 روز کیلئے بند کردیا ہے۔ ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر و مرمت کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ 5 دسمبر سے 20 دسمبر تک بند رہے گا جبکہ سیالکوٹ کا فضائی آپریشن علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے چلایا جائے گا۔ (شعیب عزیز)

Leave A Reply

Your email address will not be published.