Browsing Category
پاکستان
پاکستان
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مسلم امہ کے آگے بڑھنے کا راستہ طے کرے گا: شہباز شریف
اسلام آ باد: مسلم لیگ(ن) کے صدر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مسلم امہ کے آگے بڑھنے کا راستہ طے کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام می شہباز شریف نے…
پی ٹی آئی ایم پی ایز کا گرفتار کارکنان کی رہائی کیلیے احتجاج
کراچی: پی ٹی آئی کے 3 اراکین صوبائی اسمبلی نے ایک درجن سے زائد کارکنان کے ہمراہ بوٹ بیسن کلفٹن کے باہر اپنے کارکنان کی رہائی کے لیے احتجاج کیا تاہم حراست میں لیے گئے ایک شخص کی رہائی پر احتجاج ختم کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے…
عمران نیازی نے جو یارکر مارنی تھی مار چکے ، اب اپوزیشن گگلی کرائے گی :حمزہ شہبا
لاہور:مسلم لیگ(ن) کے رہنماوہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ عمرا ن نیازی نے جو یارکر مارنی تھی وہ مار چکے ہیں ، اب اپوزیشن گگلی کرائے گی اور وہ کلین بولڈ ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ جب…
مریم نواز کی طبیعت ناساز، سوات کا جلسہ منسوخ کردیا گیا
مریم نواز کو تیز بخار ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں سفر سے منع کیا: مریم اورنگزیب
لاہور /سوات: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث سوات کا جلسہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے…
آزاد کشمیر میں رمضان سے قبل مہنگائی کا جن بے قا بو
سبزی، پھل اور دودھ سمیت اشیائے خورونوش کی خریداری محال
مظفر آ باد: آزاد کشمیر میں رمضان کی آمد سے قبل گراں فروشوں نے آستینیں چڑھا لیں، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میںبے تحا شہ اضافہ، جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے حکام خاموش تماشائی بنے…
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 181روپے سے بھی تجاوز کرگیا
کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 181 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر 82پیسے کے اضافے سے 181.39روپے کی سطح پر آگئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں صبح سے اضافے کا رجحان ہے۔ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے…
کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی:کراچی میں غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے نے فنی خرابی کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 579 دہلی سے دوحہ کے لیے شیڈول تھی۔کپتان کو طیارے کے کارگو ہولڈ میں اسموگ سگنل ملا جس کی وجہ سے…
منحرف ایم این اے رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج، دو ایم پی ایز کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ میں دھمکیوں، ہتک آمیز الفاظ ادا کرنے سمیت مختلف دفعات درج کی گئی ہیں، پولیس
کراچی:پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والے دو اراکین سندھ اسمبلی سمیت متعدد افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے…
کسی ممبرکو ووٹ کاحق استعمال کرنے سے نہیں روکیں گے، شاہ محمود قریشی
مصر کے وزیرخارجہ آ چکے ہیں، اور بیشتر وزیر خارجہ آج آئیں گے۔ تمام وزرائے خارجہ 23 مارچ کو نیشنل ڈے پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم عدم اعتماد کا مقابلہ آئینی طریقیسے کریں گے اور…
سندھ ہاوس پر حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
واقعے پر 10 اہکاروں کی غفلت پر کارروائی کی جاری ہے، رپورٹ
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے سندھ ہاوس پر حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔آئی جی اسلام آباد نے سندھ ہاس پر پی ٹی آئی کے کارکنان کے حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع…