Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عمران خان کی مودی کو تنازعات کے حل کےلیے ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تنازعات کے حل کے لیے ٹی وی پر مباحثے کی پیش کش کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی ’’آر ٹی‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ہندو قوم پرستی تحریک کے بانی نازیوں…

آپریشن ردالفساد سے ملک غیر یقینی صورتحال سے نکل کر پرامن ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

 اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو آج پانچ سال مکمل ہو گئے ،آپریشن کا مقصد دو دہائیوں کی جنگ اور دہشت گردوں کا خاتمہ کرنا تھا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی…

وزیراعظم پر الزامات، نجم سیٹھی پر 15 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد: وزیراعظم پر الزامات لگانے پر عدالت نے نجم سیٹھی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے وزیراعظم عمران خان کے نجم سیٹھی کیخلاف ہتک عزت، ہرجانے، ازدواجی زندگی سے متعلق غلط بیانی کیس میں نجم سیٹھی کی عدالتی…

متوسط و کم آمدن طبقے کو سستے گھردینے کیلیے پرعزم ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد: وزیر خزانہ و ریونیو شوکت ترین نے کہا کہ موجودہ حکومت کم اور متوسط آمدنی والے طبقوں کو سستی قیمتوں پر گھر فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ گزشتہ روز نیا پاکستان ہاو’سنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی بارے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر خزانہ و…

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن حیدرعباس شہید، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن حیدر عباس شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن حیدر عباس نے دہشت گردوں کا تعاقب کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔ آئی ایس پی آر نے…

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر بات چیت

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔  ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس…

جعلی خبروں پر 5 سال کی سزا اور جرم ناقابل ضمانت ہوگا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جعلی خبر یا الزام تراشی پر حکومتی مؤقف واضح ہے ،وزیراعظم سمیت کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہے، جعلی خبروں پر 3 سال کی جگہ 5 سال کی سزا ہوگی اور جرم ناقابل ضمانت ہوگا۔ وفاقی وزیر قانون فروغ…

کراچی میں ڈیڑھ گھنٹے کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 5 شہری زخمی، ایک ڈکیت ہلاک

 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ گھنٹوں کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 5 شہری زخمی ہوگئے۔  کراچی میں آج بھی اسلحے کے زور پر ڈکیتوں نے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا، اس دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ گھنٹوں کے دوران ڈکیتی کے…

کورنگی کازوے پر ڈاکوؤں کا ناکہ لگا کر 100 افراد سے لوٹ مار

کراچی کورنگی کازوے پر ملزمان کی جانب سے ناکہ لگاکر 100 سے زائد شہریوں کو لوٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے تاہم پولیس نے جان چھڑانے کے لیے واقعے کی تردید کردی۔  کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی سال کی سب سے بڑی واردات رونما ہوئی ہے، ہفتہ کی شب کورنگی…

بیوی نے لڑائی کے دوران چھریوں کے وار کرکے شوہر کو قتل کردیا

لاہور:  چوہنگ کے علاقے میں بیوی نے لڑائی جھگڑا سے تنگ آ کر شوہر کو قتل کر دیا۔  لاہور کے علاقے چوہنگ میں بیوی نے شوہر سے لڑائی کے دوران چھریوں کے وار کردیئے، جس کے نتیجے میں علی شان نامی شخص جاں بحق ہوگیا، جب کہ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار…