Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سکھرسی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی :دہشت گرد گرفتار
سکھر:سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی :دہشت گرد گرفتار ،اطلاعات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سکھر میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کی شناخت سجاد عزیز ملاح کے نام…
امریکا نے نیشنل بینک آف پاکستان پر ساڑھے 5 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کردیا
جرمانہ انسداد منی لانڈرنگ کے قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے کے الزام پر کیا گیا ہے
نیویارک: امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز نے نیشنل بینک آف پاکستان نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز نے…
لاہور: خواتین نے ملازمہ کو قتل کرکے لاش ڈبے میں پیک کرکے پھینک دی
لاہور: دو خواتین نے ملازمہ کو قتل کرکے لاش ڈبے میں پیک کرکے پھینک دی۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو خواتین نے ملازمہ کو قتل کرکے لاش ڈبے میں پیک کرکے پھینک دی، تاہم سی سی ٹی فوٹیج سامنے آنے کے بعد پورے واقعے کا بھید کھل…
کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی آواز سن سکتا ہو، مریم نواز
یوکرین میں سیکڑوں پاکستانی طالب علم وہاں سے نکالے جانے کے منتظر ہیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کی آواز سن سکے۔یوکرین میں پھنسے…
تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے،شہبازشریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کے22 کروڑ عوام کی خواہش ہے۔لاہورکی احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے صدر اوراپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد 22 کروڑ…
پشاورمیں پولیس مقابلے میں اشتہاری مجرم ہلاک
کارروائی کے دوران موقع سے ہینڈ گرنیڈ سمیت کلاشنکوف اور خالی خول بھی ملے ہیں، پولیس
پشاور: بڈھ بیر میں پولیس کی جوابی فائرنگ میں سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم مارا گیا۔ پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کو…
فوری عام انتخابات پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے
لاہور: پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحادی فوری انتخابات کی مخالفت کررہے ہیں جب کہ مسلم لیگ (ن) اور مولانا فضل الرحمان فوری انتخابات کے حامی ہیں۔
حکومت گرانے کی حکمت عملی میں اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے ہیں، کیوں کہ مسلم لیگ ن ار…
فواد چوہدری پیکا قانون کی حمایت میں اسلامی قانون کے حوالے دینے لگے
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پیکا قانون کی حمایت میں قرآنی دلائل دینے لگے۔
فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہتک عزت سول قانون ہے لیکن تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامی لاء کے واضح قوانین ہیں اور اس جرم پر سخت سزائیں ہیں،…
پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی۔
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی ترقی کیلئے منصوبہ بندی و لائحہ عمل کے فریم ورک اور اس نظام میں…
ن لیگ کا پیکا کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
قائدِ حزب اختلاف اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم اورنگزیب…