Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ایف آئی اے امیگریشن کارروائی ،جعلی تعلیمی اسناد پر بیرون ملک جانے والامسافرگرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے جعلی تعلیمی اسناد پر بیرون ملک جانے والے مسافر حسنین رضا کو آف لوڈ کر دیا۔ ملزم نے نارتھ سائپرس کے لیے ایچ ای سی اور وزارت خارجہ کی جعلی تصدیق شدہ ڈگریاں پیش کی تھیں۔
پوچھ…
سرکاری فنڈز میں خورد برد،ایف آئی اے کا ملیر اور کورنگی میں بی آئی ایس پی کے دفاتر پر چھاپہ
:ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے بی آئی ایس پی فنڈز میں منظم کرپشن کی شکایات پر ملیر اور کورنگی میں موجود دفاتر میں سرچ اور سیزر آپریشن کیا۔ ترجمان کے مطابق ٹیم نے موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لی ہیں۔
ابتدائی تحقیقات…
افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، خواجہ محمد آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنی 78 سالہ تاریخ میں افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، سر بسجود نمازیوں کو شہید کرتے ہیں ،نہتے شہریوں، بازاروں اور سکولوں کو نشانہ بناتے ہیں، معصوم بچوں کو خون…
حکومت کی اولین ترجیح ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے ، عوام پر…
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے ، عوام پر ممکنہ مالی بوجھ کو کم سے کم رکھنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے،حکومت توانائی کے تحفظ کو…
چیئرمین نشاط گروپ کا پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ، وفاقی وزیرِ ریلوے سے ملاقات کی
نشاط گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء نے ہفتہ کے روز پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ کیا اور وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے میاں محمد منشاء کو پاکستان ریلوے کے جاری و آئندہ منصوبوں اور…
آئیسکو وزیر اعظم پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر سو فیصد عمل پیرا ہے، بحثیت قوم وطن عزیز پاکستان…
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی اور بین الاقوامی صورتحال کےپیش نظر آئیسکو نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے کفایت شعاری احکامات پر سو فیصد عمل شروع کر دیا ہے، دفاتر ہفتے…
حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو محفوظ، حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اور ریگولیٹڈ گوشت کی فراہمی…
حکومت نے اسلام آباد کے شہریوں کو محفوظ، حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اور ریگولیٹڈ گوشت کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے 3 ارب روپے کی لاگت سے جدید ذبح خانہ اور ہول سیل میٹ مارکیٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ویلتھ پاکستان کے پاس دستیاب سرکاری…
انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلینس کے زیر اہتمام آن لائن پینل ،شرکاء کا لڑکیوں کی معیاری تعلیم کے ذریعے…
انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلینس (آئی سی ای)کے زیر اہتمام منعقدہ آن لائن پینل ڈسکشن کے شرکاء نے لڑکیوں کی معیاری تعلیم کے ذریعے رسائی، مساوات اور قائدانہ مواقع کے فروغ کے لیے مسلسل اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔آن لائن پینل میں شرکت کی جس کا…
اوگرا کا سوئی کمپنیوں کی مارچ 2026 کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کی مارچ 2026 کے لئے ری گیسیفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2026ء…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سعودی عرب میں چند گھنٹے قیام کریں گے…