Browsing Category
پاکستان
پاکستان
انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت اور معاشرتی ذمہ داری ہے، مستحق اور یتیم بچوں کی کفالت ایک عظیم فریضہ…
سماجی ورکر، کالم نویس اور سندھو سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر افشاں ملک نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت اور معاشرتی ذمہ داری ہے، معاشرے کے مستحق اور یتیم بچوں کی کفالت ایک عظیم فریضہ ہے جس کے ذریعے نہ صرف ضرورت مندوں کی…
مشرق وسطیٰ کے بحران کے پرامن اور مذاکراتی حل کےلئے سفارتی روابط دوبارہ بحال کرنے کی ضرورت ہے، ترجمان…
پاکستان نے مشرق وسطیٰ کے بحران کے پرامن اور مذاکراتی حل کےلئے سفارتی روابط دوبارہ بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں مشرقِ وسطیٰ میں تین ہفتوں سے جاری کشیدگی، تشدد اور…
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی عالمی معیشت اور پاکستان کے لیے بڑا خطرہ ہے، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی جنگ پاکستان سمیت عالمی معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
نائب وزیراعظم کی زیر صدارت نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، پی آئی اے کے کامیاب بولی دہندہ…
نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کے کامیاب بولی دہندہ عارف حبیب کارپوریشن کی سربراہی میں بننے والے کنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کی شمولیت کی توثیق کر دی۔ نائب…
یومِ علیؓ کے موقع پرملک بھر میں جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر، وزیر داخلہ محسن نقوی کی سکیورٹی…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ علیؓ کے موقع پر ملک بھر میں نکالے گئے ماتمی جلوسوں کے پرامن انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام مکاتبِ فکر کے علماء، لائسنس ہولڈرز اور سیکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
محمد نواز شریف اوروزیراعلی پنجاب سے تاشقند کے گورنر زوئیر مرزا ایوف کی 7 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ازبکستان کے صوبے تاشقند کے گورنر زوئیر مرزا ایوف نے 7 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبہ قرار دینے پر اتفاق کیا گیا اورخصوصی کمیٹی تشکیل دے دی…
برآمدات پر مبنی شعبوں کو مضبوط بنانا پاکستان کی معاشی بحالی کی حکمت عملی کا مرکزی جزو ہے، وزیرخزانہ…
وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ برآمدات پر مبنی شعبوں کو مضبوط بنانا پاکستان کی معاشی بحالی کی حکمت عملی کا مرکزی جزو ہے،برآمدات پر مبنی صنعتیں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور عالمی منڈیوں میں ملک کی موجودگی بڑھانے…
پنجاب فوڈاتھارٹی کارروائی، جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،مشروبات تلف
عید کے موقع پر سپلائی کے لیے تیار کی جانے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کرول گھاٹی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مار کر ہزاروں لیٹر جعلی…
اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں کیلئے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے نجی تعلیمی اداروں میں سپرنگ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ ڈویژن کی ہدایات اور کفایت شعاری و ایندھن کے بچاؤ کے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کا اجلاس ،وزارت خارجہ کے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کا اجلاس منگل کو یہاں رکن قومی اسمبلی این اے سید رفیع اللہ کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں علاقائی بحران کے دوران پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کے انخلاء…