Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عالمی برادری افغانستان سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے خطرے پر دوبارہ توجہ دے ، ممتاز زہرہ بلوچ
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے خطرے پر دوبارہ توجہ دے اور خبردار کیا کہ اگر اس مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو یہ خطے سے باہر دیگر ممالک کو بھی متاثر کرے…
الیکشن کمیشن نے سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران اخراجات میں کمی کے لئے اہم احکامات جاری کردیئے
الیکشن کمیشن نے عالمی اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران اخراجات میں کمی کے لئے اہم احکامات جاری کردیئے ہیں،ہفتہ میں چار ورکنگ دن ہوں گے۔سٹاف کی 50 فیصد تعیناتی روٹیشن کی بنیاد پر ہوگی،سرکاری گاڑیوں میں تیل…
فیصل مسجد میں 7 روزہ ‘قومی محفلِ شبینہ’ کا آغاز، ملک بھر کے منتخب حفاظ کلامِ پاک کی تلاوت کریں گے
وفاقی دارالحکومت کی شاہ فیصل مسجد میں وزارتِ مذہبی امور کے زیرِ اہتمام 21 ویں رمضان المبارک کی شب سے "عظیم الشان قومی محفلِ شبینہ” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس 7 روزہ روحانی محفل کے لیے وزارت نے تمام انتظامات کیے ہیں۔جس کا مقصد رمضان کی…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی وزیراعظم کی کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت ، جلد…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں جلد خراب ہو جانے والی اشیاءِ خوراک کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ملک میں ان کی بلا تعطل فراہمی کے ساتھ ساتھ زائد پیداوار کی بروقت برآمد…
ملک بھر میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع،ہزاروں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے
دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح پاکستان میں بھی رمضان المبارک کا تیسرا اور آخری عشرہ شروع ہوتے ہی لاکھوں فرزندانِ اسلام سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی میں مساجد میں 10 روزہ اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ غروبِ آفتاب سے قبل ہی ملک کی تمام چھوٹی بڑی مساجد، بشمول…
فیصل مسجد میں 7 روزہ ‘قومی محفلِ شبینہ’ کا کل سے آغاز، ملک بھر کے 14 منتخب قراء کلامِ پاک کی تلاوت…
وفاقی دارالحکومت کی شاہ فیصل مسجد میں کل(منگل) 21 ویں رمضان المبارک کی شب سے "عظیم الشان قومی محفلِ شبینہ” کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس 7 روزہ روحانی محفل کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال کے پیش نظر…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال کے پیش نظر معیشت کے استحکام کیلئے کفایت شعاری، عوامی ریلیف ، سادگی اور توانائی کی بچت کیلئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اشرافیہ کیلئے…
ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں خواتین کے عالمی دن پر پروقار تقریب، خاتون افسران کی خدمات کا اعتراف
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ہیڈ کوارٹرز میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایف آئی اے کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والی خاتون افسران کی لگن اور گرانقدر شراکت کا اعتراف کیا گیا۔…
پاکستان کابرادر ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار
:پاکستان نے برادر ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قانون اور بین الریاستی تعلقات کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور اس سے خطے میں مزید کشیدگی بڑھنے…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کابرادر ملک ترکیہ کو نشانہ بنانے کے لئے کئے جانے والے حالیہ حملے پر گہری…
:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے برادر ملک ترکیہ کو نشانہ بنانے کے لئے کئے جانے والے حالیہ حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں ترک عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ…