Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزارت مذہبی امور نے نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کےلئے متعدد…

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2027 کے لئے نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کےلئے متعدد فیچرز متعارف کرا دیئے ہیں ۔ پیر کو ترجمان مذہبی امور کی طرف سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی طرف سے…

دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز قومی عزم اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہیں،…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےبلوچستان میں دہشت گرد وں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں 71 سے زائد دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنا ایک بڑی کامیابی ہے۔اتوار کوسینیٹ…

کنڑ اور نورستان میں ہلاک یا گرفتار افراد کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کے ٹھوس شواہد سامنے لائے…

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے افغان طالبان کے بے بنیاد الزامات کو رپورٹ کرنے والی رائٹرز کی خبرمیں صحافتی ذمہ داری اور تصدیق کے حوالے سے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کنڑ اور نورستان میں ہلاک یا گرفتار افراد پاکستانی تھے…

حکومت پی آئی اے کیلئے نہ طیارے خرید رہی ہے اور نہ ہی کسی قسم کے قرض کا اعلان کیاگیا ہے،خرم شہزاد

وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پی آئی اے اور امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے حوالے سے حقائق واضح کرنا ضروری ہیں، کیونکہ گردش کرنے والے بعض تبصروں میں نجکاری کے عمل اور برآمدی قرض فراہم کرنے والے ادارے کے کردار کو درست طور پر…

بلوچستان میں بلیو اکانومی، معدنیات، توانائی اور علاقائی تجارت کے وسیع امکانات ہیں، جعفر مندوخیل

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نیشنل ورکشاپ میں ماہرین کے علم، تجربے اور بصیرت سے استفادہ اور باہمی مکالمے کے ذریعے بلوچستان اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کا بہتر ادراک حاصل ہوا ہے تاہم ورکشاپ کی حقیقی کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب…

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ،منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے ٹیکس کیس ختم ہونے کا انتظار ضروری نہیں

لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ منی لانڈرنگ اپنی جگہ ایک الگ جرم ہے، اس کی تحقیقات شروع کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ پہلے کسی شخص کا انکم ٹیکس کا معاملہ مکمل طور پر طے ہو جائے۔اتوار کوایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ جسٹس…

پاکستان روانڈا تجارتی معاہدہ اقتصادی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، ہائی کمشنر نعیم خان

روانڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نعیم خان نے پاکستان اور روانڈا کے درمیان تجارتی تعاون کے معاہدہ کو حتمی شکل دینے کے عمل کو دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ روانڈا کے لیے پاکستان اور…

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان وزارت دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ…

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے اسپین بولدک کے قریب پاکستانی چوکی کو تباہ کرنے اور افغان فورسز کو کوئی جانی نقصان نہ ہونے اور پاکستان کے موقف کو پروپیگنڈا قرار دینے کے حسب معمول جھوٹے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

نیشنل پریس کلب میں عثمان خان کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب

نیشنل پریس کلب(این پی سی) اسلام آباد کے نائب صدر اور سماء نیوز کے نمائندہ خصوصی عثمان خان کے والد کے ایصال ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور و…

نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی الجزائر کے وزیرِ خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے الجزائر کے وزیرِ خارجہ احمد عطاف سے ملاقات کی اور دونوں وزراء نے مختلف کثیرالجہتی فورمز بالخصوص اقوام متحدہ میں دونوں فریقوں کے درمیان بہترین تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور اپنی ہم…