Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان پر حالیہ حملوں پر اپنی شدید تشویش کا اظہار

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان پر حالیہ حملوں پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آذربائیجان کی قیادت اور عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو "ایکس ” پر اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خطے میں حالیہ میزائل حملوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خطے میں حالیہ میزائل حملوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جن کے مطابق بعض میزائل مبینہ طور پر ترکیہ اور آذربائیجان کے علاقوں میں گرے ہیں۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کر دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کر دی ہے اور ان سے متعلق مختلف سمریوں کی بھی منظوری دے دی ۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان بلوں میں ورچوئل اثاثہ جات بل 2026، اسلام آباد…

نائب وزیرِاعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق کی عراق کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ فواد حسین سے…

:نائب وزیرِاعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق نے عراق کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ فواد حسین سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی کو قابو میں…

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد

:اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہےجس کے تحت ہر قسم کے اجتماعات کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔اتوار کو ضلعی انتظامیہ کےحکام کےمطابق یہ پابندی احتجاج،ریلیوں، دھرنوں اور ہر قسم کے عوامی اجتماع پر لاگو…

آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے۔اتوار کو اپنے ویڈیو پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان کا ہر شہری اسی طرح غمزدہ ہے جس طرح ایران کے شہری…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ماڈریٹر بشپ چرچ آف پاکستان پشاور بشپ ایلون جونز سیموئیل کی وفد…

:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ماڈریٹر بشپ چرچ آف پاکستان پشاور بشپ ایلون جونز سیموئیل جو سیالکوٹ کے بھی بشپ ہیں، نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ گورنر خیبرپختونخوا کے پبلک ریلیشنز آفیسر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر اور پی پی پی شعبہ خواتین کی راہنماء آسیہ…

:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی راہنماء آسیہ جہانگیر نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ گورنر خیبرپختونخوا کے پبلک ریلیشنز آفیسر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو، ایران پر…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خطے میں پیدا ہونے والی سنگین کشیدگی اور اسکے بعد قطر سمیت خلیجی ممالک میں افسوسناک حملوں کو علاقائی امن و استحکام کیلئے نہایت تشویشناک قرار دیتے ہوئے مسائل کا حل بات چیت و…

آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 352 کارندے ہلاک، 535 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی…

:آپریشن غضب للحق کے دوران 28 فروری 2026ء کو رات 9 بجے تک افغان طالبان رجیم کے 352 کارندے ہلاک اور 535 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے ہفتہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ آپریشن غضب…