Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک میں مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس ، تمام متعلقہ اداروں…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تمام متعلقہ وفاقی و صوبائی اداروں کو مستعد و چوکس رہنے، جامع اور مؤثر سیکورٹی کو یقینی بنانے، وزارت خارجہ کو ایران سے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے…

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کامتحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ…

:نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کو ٹیلی فون کرکے خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے…

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قطر کے وزیرِ مملکت برائے امورِ خارجہ ڈاکٹر…

:نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیرِ مملکت برائے امورِ خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال…

حکومت پاکستان کی قومی شناختی کارڈ اور پاکستان اوریجن کارڈ کے قواعد میں اہم ترامیم، کیو آر پر مبنی…

حکومتِ پاکستان نے نادرا آرڈیننس 2000 کی دفعہ 44 کے تحت قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 اور پاکستان اوریجن کارڈ قواعد 2002 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ ترامیم S.R.O. 330(I)/2026 اور S.R.O. 331(I)/2026 کے ذریعے 24 فروری 2026 کو گزٹ…

ایچ ای سی کااجلاس،ادارہ جاتی ہم آہنگی کے استحکام، ایکریڈیٹیشن کے عمل کو مؤثر بنانے کے حوالے سے…

:ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے کوالٹی ایشورنس ایجنسی (کیو اے اے) نے انڈرگریجویٹ پروگرامز کی ایکریڈیٹیشن سے متعلق دائرہ اختیار کے تعین اور ایکریڈیٹیشن کونسلز کے درمیان مؤثر ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔اجلاس…

وفاقی سٹیئرنگ کمیٹی کا وفاقی دارالحکومت میں سکول سے باہر بچوں کی تعلیم کے لئے تیز رفتار داخلہ مہم،…

:وفاقی سٹیئرنگ کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت (آئی سی ٹی) میں سکول سے باہر بچوں کی تعلیم کے لئے تیز رفتار داخلہ مہم، بہتر حاضری اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اس بات کا اعادہ منگل کو وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے…

:پاکستان اور قطر نے مضبوط برادرانہ تعلقات اور سیاسی، اقتصادی اور ادارہ جاتی روابط میں بڑھتی ہوئی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، لیبرو افرادی قوت اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ ٹاسک…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی بھکر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھکر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ…

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ میل…

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نیاز احمد اختر نے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت جامعات میں لیپ ٹاپ کی فراہمی کے عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ…

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

:آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم شمالی علاقوں میں صبح…