Browsing Category
کھیل
کھیل
سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردنے نے بھارت کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش رد کردی
کولمبو: سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردنے نے بھارت کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش رد کردی۔
ایک بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردنے نے بھارت کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش رد کردی ہے۔
موجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری…
نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کو دورہ سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہونے کا انکشاف
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان سے قبل ہی دھمکی آمیز پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے چند کھلاڑیوں کو…
عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش
کراچی: گلوکار عاصم اظہر نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کی تواضع بریانی سے کریں گے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر سیریز کھیلے بغیر پاکستان کا دورہ ادھورہ چھوڑ…
پاکستان کو خطرے کی تفصیل نہ بتائی گئی اور نہ بتائیں گے، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ کرکٹ
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو تو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کیوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا…
کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل
لاہور: کرکٹ کے یونیورس باس کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان سے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس جانے کے بعد کرس گیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر…
آسٹریلیا اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی خطرے سے دوچار
نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ ہونے بعد آئندہ برس آسٹریلیا کے دورہ پاکستان پر بھی خدشات کے بادل چھانے لگے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق حالات دیکھ رہے ہیں۔اس وقت کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا مشکل ہے۔سیکیورٹی اداروں سے تبادلہ خیال کریں گے۔…
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کی طبیعت پھر ناساز، آئی سی یو منتقل
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کی طبیعت پھر بگڑ گئی۔ساؤ پالوکے اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔رواں ماہ پیلے کی بڑی آنت کا ٹیومر نکالا گیا تھا۔چند دن قبل انہیں آئی سی یو سے باہر لایا گیاتھا تاہم طبیعت خراب ہونے پر…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہو گی
پاکستان کا دورہ اچانک منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہو گی۔
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سول…
سیکیورٹی خدشات :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ
راولپنڈی:سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کو پر منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہاگیاہے کہ پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پرمنسوخ کی گئی…
قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتادی
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی۔
ایک انٹرویو میں وقاریونس نے بتایا کہ مصاح الحق نے استعفیٰ دیا تو میرے پاس عہدہ رکھنے کا جواز نہیں تھا،صرف ہم ایک دو نہیں تقربیا ًپورا بورڈ ہی…