Browsing Category
کھیل
کھیل
کنگسٹن ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل؛ پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری
جمیکا: کنگسٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔
کنگسٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز 251 رنز 8 وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ شروع کی لیکن اس کی…
’پلیز ریویو نہ لینا‘ ریشابھ پانٹ کی التجا پر ویراٹ کوہلی ہنسی سے لوٹ پوٹ
لندن: ’پلیزاب ریویو نہ لینا‘ ریشابھ پانٹ کی التجا پر ویراٹ کوہلی کی ہنسی چھوٹ گئی۔
انگلینڈ سے جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارتی کپتان نے اپنے فاسٹ بولر محمد سراج پر ڈی آر ایس کے حوالے سے اعتماد کیا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا، انھوں نے…
بابراعظم اورکراچی کنگزکے تعلقات میں دراڑآ گئی
کراچی: بابر اعظم اور کراچی کنگز کے تعلقات میں دراڑ آ گئی جب کہ سینئر بیٹسمین بعض معاملات پر اپنی فرنچائز کے رویے سے خوش نہیں ہیں۔
2016میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں بابر اعظم نے اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کی تھی،2 میچز میں…
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ مشکلات کا شکار
یسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے جہاں ان کے 5 بلے باز صرف 126 رنز پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔
کنگسٹن میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز جب ویسٹ انڈیز نے اپنی نامکمل اننگز کا…
شاہین کے کاری وار، کیریبئن ٹیم دباؤ کا شکار
لاہور: کنگسٹن ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کے کاری وار نے کیریبیئن ٹیم دباؤ کو دباؤکا شکارکردیا جب کہ پہلے روز صرف ایک رن پر 2وکٹیں گنوانے والے ویسٹ انڈیز نے ابتدائی صدمات سے سنبھلتے ہوئے روسٹن چیس(21)کا نقصان اٹھاکر سنچری مکمل کی۔…
ٹوکیو اولمپکس کے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کو وزیراعظم نے بلوالیا
اسلام آباد /لاہور:
جیولین تھرو کے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے محمد ارشد ندیم کو وزیراعظم پاکستان نے ملاقات کے لئے بلوا لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں دنیا میں پانچویں پوزیشن…
پاکستان کی ترقی میں کھیلوں کا اہم کردار رہا ہے۔ سیکرٹری اسپورٹس
بیس اکیس میں پورے ملک مقابلے بلوچستان میں کھیلوں کے سب سے زیادہ مقابلے منعقد کئے۔ ڈی جی اسپورٹس
انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
لاہور: آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شامل انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دوران مہمان ٹیم راولپنڈی میں دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔
یہ دونوں میچزپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں…
کمزور کیریبیئنز گرین کیپس کے نشانے پر آگئے
لاہور:
کمزور کیریبیئنز گرین کیپس کے نشانے پر آگئے تاہم پہلا ٹیسٹ آج سے کنگسٹن میں شروع ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹیسٹ کا آغاز جمعرات کو کنگسٹن کے سبینا پارک میں ہوگا،مہمان ٹیم کو گذشتہ مقابلوں میں فتوحات کا…
قومی ہیرو ارشد ندیم وطن پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال
لاہور:
قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ارشد ندیم کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ کھیلوں کے…