کابل افغانستان میں احتجاج، پاکستان مخالف نعرے بازی
کابل میں پاکستانی سفارتخانےکے باہر مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان اور طالبان مخالف نعرے لگائے گئے.
کابل میں موجود صحافیوں نے مبینہ طور پر پاکستانی سفارتخانےکے باہر کیے جانے والے مظاہرے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کیں.
بی بی سی کے…