ہمارے معاملات میں کوئی مداخلت نہ کرے :افغان وزیر داخلہ
کابل: فغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ہم اپنے تمام پڑوسیوں اور دنیا کے ساتھ اسلامی اصولوں اور اپنی قومی روایات کی روشنی میں مثبت تعلقات چاہتے ہیں ، ہم کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ، ہم…