پاکستان کوایمرجنگ مارکیٹ سے نکال دیا گیا
کراچی: ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کو ایمرجنگ مارکیٹ سے ڈاؤن گریڈ کرکے فرنٹیئرمارکیٹ انڈیکس میں شامل کردیا گیا ہے۔
ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کوایمرجنگ مارکیٹ سے ڈاؤن گریڈ…