سردار یار محمد رند نے دوبارہ بلوچستان کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا
سردار یار محمد رند نے دوبارہ بلوچستان کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ۔ بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار رند کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کیلئے قائل کرنے حکومتی وفد کی تیسری مرتبہ آمد ۔ BAP کے میر سلیم…