سکھر: روہڑی کے قریب زکریا ایکسپریس کی 2بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
سکھر میں روہڑی کے قریب زکریا ایکسپریس کی 2بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے ذرائع کے مطابق ،کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کو روہڑی کے قریب حادثہ پیش آگیا، جہاں ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سےاتر…