لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا
بیونس آئرس: لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا۔
اسٹرائیکر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا، انہوں نے یہ کارنامہ بولیویا کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میں انجام دیا، ان کی عمدہ کاوش کی بدولت میزبان…