جوبائیڈن اور چینی صدر کا پہلی بار ٹیلی فونک رابطہہ
واشنگٹن / بیجنگ: امریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے 7 ماہ بعد اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان جاری معاشی جنگ کے تھمنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…