خضدار وڈھ جھالوان اوناچ کے قریب ٹرک الٹ گئی،حادثے میں 4 افراد جاں بحق
*خضدار..قومی شاہراہ وڈھ جھالوان اوناچ کے قریب ٹرک الٹ گئی،حادثے میں ٹرک کے نیچے آکر چار افراد جاں بحق ہوگئےٹرک اس وقت الٹ گئی جب چاروں افراد گاڑی کو جیک لگا رہے تھے مقامی لیویز اہلکار موقع پر پہنچی میتیں ٹیچنگ اسپتال خضدارمنتقل کردئیےجاں…