کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، بجلی کی فراہمی معطل
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔
بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کراچی کے مختلف علاقوں ملیر ، ماڈل ٹاؤن ، راشد منہاس روڈ،شاہ فیصل،کورنگی ،لانڈھی ،فیڈرل بی ایریا…