کراچی سمیت سندھ میں 4 جنوری سے بارش کی پیشگوئی
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی پیشگوئی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔
تصیلا ت کے مطابق بارش کا نیا سسٹم بلوچستان سے ملک میں داخل ہوگا جبکہ 30 دسمبر کو محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ جنوری کے پہلے…