مستونگ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

کوئٹہ, مستونگ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی کی مدعیت میں مستونگ گرلز سکول کے سامنے ہونےت والے دھماکے کا بدلہ نا معلوم ملزمان کے خلاف ایکسپلوزو ایکٹ انسداد دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا دھماکے میں 8افراد جانبحق اور 30زخمی ہوئے تھے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ٹیچنگ ہسپتال پنجگور میں ڈاکٹروں کے شدید بحران اور کمی سے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور مکمل طور پر تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے
پنجگور کے عوامی سیاسی حلقوں نے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور میں ڈاکٹروں کے فقدان کو پنجگور کے عوام کے ساتھ نارواسلوک اور زیادتی قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت اور محکمہ صحت بلوچستان کی پنجگور کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی شدید مذمت کرتی ہے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور میں ڈاکٹروں کے شدید بحران اور کمی سے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور مکمل طور پر تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے مگر افسوس گزشتہ مہینے عوامی نمائندوں کی انتھک محنت اور کوششوں سے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور کیلئے میڈیکل آفیسر بڑی تلاش کے بعد ڈھونڈ کر ہسپتال بھیج دیا گیا لیکن افسوس صوبائی حکومت اور محکمہ صحت بلوچستان نے ایک ہفتے صبر نہ کرکے دوبارہ میڈیکل آفیسر کو ٹیچنگ ہسپتال سے ٹرانسفر کرکے دوسری جگہ بھیج دیا گیا میڈیکل آفیسر ڈاکٹر یحیی بلوچ کو ایک ہفتہ نہیں گزرا کہ صوبائی حکومت نے ڈاکٹر یحیی بلوچ کو ٹرانسفر کرکے ایک بار پھر ٹیچنگ ہسپتال پنجگور کو ویرانے کی طرف دھکیل دیا ہے جو پنجگور کے عوام کے ساتھ انتہائی زیاتی ہے پنجگور کے عوام وزیر اعلی سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ٹیچنگ ہسپتال پنجگور کو اپنے حکم کے ذریعے تالا لگا کر بند کردیں تاکہ پنجگور کے عوام صوبائی حکومت اور وزیر اعلی بلوچستان سے امید کرتے ہیں کہ وہ اس کا نوٹس لیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.