Daily Archives

November 3, 2020

بلوچستان میں روزانہ لاشیں گرتی اور اٹھتی ہیں : ثناءبلوچ

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں روزانہ لاشیں گرتی اور اٹھتی ہیں بلوچستان میں منصوبہ بندی کا فقدان، اسلام آباد کی عدم توجہی کے باعث سڑکوں و اسپتالوں میں انسان جانوروں کی طرح زندگی و…

وزیراعظم بلوچستان کی تعمیر و ترقی کیلئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے، قاسم سوری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوارزبیدہ جلال نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، صوبے کے عوام کو درپیش مسائل اور ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال…

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں روٹی کے نرخ مقرر کردئےے نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں روٹی کے نرخ مقرر کردئےے نوٹیفکیشن جاری ، پیر کو ڈائریکٹرجنرل انڈسٹریز اور چےئر مین ضلعی پرائس کنڑول کمےٹی داﺅ بازئی کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کوئٹہ شہر میں 250گرام کے نان /روٹی کا نرخ…

امریکی عدالت نے 12 نومبر سے ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم معطل کردیا

امریکی عدالت نے حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ 12 نومبر کو چین کی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کے احکامات کو معطل کردیا۔ اس سے قبل عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے 27 ستمبر سے امریکا میں ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ پر…

تیسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی:   پاکستان اور زمبابوے کے مابین آج تیسرا اور آخری ون ڈے کھیلا جا رہا ہے، ٹاس کی جیت مہمان ٹیم کے حصے میں آئی جس کے بعد زیمبینز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور…

آئندہ برس ای سی بی دوسرے درجے کی ٹیم پاکستان بھیجے گا،احسان مانی

راولپنڈی ( اسپورٹس ڈیسک)  احسان مانی کے مطابق پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم بھیج کر ای سی بی ساری دنیا میں یہ پیغام دے گا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے ایک محفوظ ملک ہے جبکہ اس دورے میں ٹاپ ای سی بی حکام بھی پاکستان آئیں گے۔

نیشنل انڈر19ون ڈے ایونٹ:سندھ ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب

لاہور (اسپورٹس رپورٹر)  نیشنل انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن سندھ کی ٹیم ناردرن ریجن کو 53 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب رہی جس کیلئے عالیان محمود مرد میدان قرار پائے ۔قذافی اسٹیڈیم میں ناردرن ریجن نے ٹاس جیت…

پاکستان سپر لیگ، باقی چار میچز کیلئے 21 غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت یقینی ہو گئی

لاہور:   پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو صبر کا میٹھا پھل ملنے لگا، باقی چار میچز کے لیے 21 غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت یقینی ہو گئی، فاف ڈوپلیسی پہلی بار اِن ایکشن ہوں گے۔ شہر قائد میں رواں ماہ چودہ، پندرہ اور سترہ تاریخ کو…

گینگسٹرکی دھمکی آمیز کالز آتے تھیں:شاہ رخ خان

ممبئی  :   بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان نے کہا کہ کیریئر کے آغاز میں گینگسٹر نے کال کر کے اپنے من پسند پروڈیوسر دوست کی فلم میں کام کرنے کو کہا تھاجس پر اسے کہاجیسے میں آپ کو نہیں بتاتا کہ کسے مارنا ہے کسے نہیں ایسے ہی آپ بھی مجھے…