آئندہ برس ای سی بی دوسرے درجے کی ٹیم پاکستان بھیجے گا،احسان مانی

راولپنڈی ( اسپورٹس ڈیسک)  احسان مانی کے مطابق پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم بھیج کر ای سی بی ساری دنیا میں یہ پیغام دے گا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے ایک محفوظ ملک ہے جبکہ اس دورے میں ٹاپ ای سی بی حکام بھی پاکستان آئیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.