لندن اسنوکر چمپئن شپ، مارک سیلبی اور نیل روبرٹسن کی کوارٹر فائنلز میں رسائی

0 141

لندن: لندن میں دھیمے مزاج کا کھیل اسنوکر کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، دو بار کے چیمپئن مارک سیلبی اور نیل روبرٹسن نے بھی رسائی پا لی۔

لندن میں جاری یوکے اسنوکر چیمپئن شپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ شروع ہو گئی، دھیمے مزاج کے اس کھیل کے سابق دو عالمی چیمپئن سیلبی نے اپنے آخری میچ میں ہموطن انگلش کیوئسٹ بیری ہاکنز کو چھ تین سے شکست دی، آسٹریلوی کھلاڑی روبرٹسن نے چھ چار کی فتح سے اپنی کامیابیوں کا سفر جاری رکھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.