ہرنائی ،شاہرگ کول مائنز میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق دکی

ہرنائی ،شاہرگ کول مائنز میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق
دکی(یو این اے )ہرنائی کے علاقے شاہرگ کول مائنز میں کام کرتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن محمداللہ ولد خیر محمد ساکن اوروزگان افغانستان جاں بحق ہوگیا جسے سول ہسپتال شاہرگ لایا گیا۔ ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے روانہ کردی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.