گوادر، پاکستان کوسٹ گارڈ کی کاروائی 1292 کلو چرس برآمد، ترجمان کوسٹ گارڈز

گوادر، پاکستان کوسٹ گارڈ کی کاروائی 1292 کلو چرس برآمد، ترجمان کوسٹ گارڈز
کوئٹہ(یو این اے )گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی کاروائی 1292 کلو چرس برآمد، ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی کاروائی 1292 کلو چرس برآمد کرلیاکاروائی خفیہ اطلاع پر کمب کے مقام پر کی گئی پکڑی جانےوالی منشیات بیرون ملک اسمگل کی جا نی تھی منشیات جھاڑیوں میں چھپائی گئی تھی پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت تقریبا6۔21 ملین ڈالر ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.