ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی اجازت ہر گز نہیں دوں گا:جوبائیڈن

0 115

واشنگٹن :  سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا جوہری معاہدے سے امریکا کے الگ ہونے کا مقصد زیادہ سخت اقدامات کرنا تھا، ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے نے ایران کی جوہری مواد حاصل کرنے کی صلاحیت بڑھا دی اور اب ایران اتنا مواد حاصل کرنے کے قریب ہے جو جوہری ہتھیار بنانے کیلئے کافی ہوتاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.