وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مجوزہ نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا…