Daily Archives

December 7, 2021

شیخ رشید نے 23مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن سے 23مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کا دن افواجِ پاکستان کا عالمی سطح پر منایا جاتا ہے، لانگ مارچ 15 روز پہلے کرلیں یا 7 روز بعد کرلیں۔ اسلام…

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: چیف الیکشن کمشنر نے رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے…

سپریم کورٹ نے سندھ میں کم از کم اجرت 19 ہزار مقرر کرنے پر حکم امتناع دے دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں کم از کم اجرت 19 ہزار مقرر کرنے پر حکم امتناع دے دیا ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر کرنے کلیخلاف درخواستوں پر سماعت…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر

لاہور:پنجاب میں اسموگ کا راج ختم نہ ہوسکا، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے،ایئر کوالٹی انڈیکس 368ریکارڈ کیا گیا۔ اسموگ کے بادل جانے کو تیار ہی نہیں، پنجاب بھر میں چھائے دھویں کے بادلوں نے…

گورنر سندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل اعتراضات کے ساتھ واپس کر دیا

کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل اعتراضات کے ساتھ واپس کر دیا، صوبائی اسمبلی کو بل پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کر دی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل پر اعتراضات اٹھا تے ہوئے کہا کہ ڈی ایم سی کے…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ای وی ایم قانون سازی کالعدم قرار دینے کی شہری کی درخواست نامکمل قرار دے دی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن…

کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

کراچی: کے الیکڑک صارفین کیلئے بری خبر آگئی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دسمبر کے بلوں میں ادائیگی کرنی ہوگی۔ نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر…

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑ گیا

سائرہ بانو کے اس بیان پر وزیراعظم عمران خان بھی ناراض ہوگئے اسلام آباد : پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد دیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک…

سرفراز احمد کی شاعری کے قومی ٹیم میں چرچے

لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد کی شعر و شاعری کے قومی ٹیم میں خوب چرچے ہو رہے ہیں۔گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی، ا س تصویر کے…

بھارتی ٹیم نے آٹوگراف سے مزین جرسی اعجاز پٹیل کوپیش کردی

اعجاز نے 119 رنز کے عوض 10 شکار کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے بولر کا اعزاز پایا تھا ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم نے کیوی اسپنر اعجاز پٹیل کو اپنے آٹوگراف سے مزین جرسی پیش کردی۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے ممبئی ٹیسٹ کی پہلی…