ورلڈ کپ 2022؛ ٹی 20 کی نئی عالمی جنگ کیلیے ماحول بننے لگا
آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈکپ2022کا شیڈول21 جنوری کو جاری ہوگا
کراچی: ٹی 20کی نئی عالمی جنگ کیلیے ماحول بننے لگا جب کہ آئندہ ماہ ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری کردیا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کا…