Daily Archives

January 9, 2022

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے محمد بلال بھٹی ولدمحمد شریف کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں’مابین الوالدین اور والدین بچوں کے درمیان ہونے والی مواصلات کے بچوں کی تعلیم اور شخصیت پر اثرات: جنوبی پنجاب کے تناظر میں ‘ کے موضوع پر،ثمینہ بشیر دختر…

مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا،371 افراد کو آرمی کے کیمپس میں منتقل کیا گیا ہے،چیئرمین این ڈی…

اسلام آ باد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا، 371 افراد کو آرمی کے کیمپس میں منتقل کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اخترنواز نے کہا…

مری سانحہ کے بعد یہ ثابت ہو گیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے،شہباز شریف

ہزاروں گاڑیوں کے اب بھی پھنسے ہونے کی اطلاعات پر تشویش ہے، لوگوں کی مدد کرنے والے مقامی افراد کے جذبے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،قائد حزب اختلاف کا بیان لاہور: قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مری سانحہ کے بعد…

سبی ، مٹھری کے قریب ٹریفک حادثہ ، 3 افراد جاں بحق

سبی: سبی میں مٹھری کے قریب تیز رفتار گاڑی مزدا سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ مٹھری کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ کے کنارے مزدا کھڑی تھی جب ایک تیزرفتار گاڑی مزدا سے ٹکراگئی۔…

کراچی (آج) سے گرین لائن بس مکمل فعال کردی جائے گی

اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں صبح سات سے رات دس بجے تک رواں دواں رہیں گی کراچی: کراچی میں (آج) پیر سے گرین لائن بس مکمل فعال کردی جائے گی، اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں صبح سات سے رات دس بجے تک رواں دواں رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق…

راولپنڈی میں سلنڈر دھماکہ، بچوں سمیت 9 افراد زخمی

راولپنڈی: راولپنڈی میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی کے ایک گھر میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں جھلس…

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم رکن سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر ملک دشمن عناصر کے خلاف سی ٹی ڈی کی کارروائی میں6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق رات گئے دہشتگردوں کی موجودگی کی…

وزیر خارجہ رومانیہ اور سپین کے دورے پر روانہ ہو گئے

شاہ محمود قریشی دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ جائیں گے، وزیر خارجہ دو روز رومانیہ میں قیام کے بعد سپین جائیں گے اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رومانیہ اورسپین کے دورے پر روانہ ہو گئے، دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ جائیں گے،…